غم فراق اک اور غم ھے دوست
سوکھی یہ آنکھیں نم ہیں دوست
وہ آیا نہ آیا بات ایک ہی ھے
ملن نہ ھوا کیا ستم ھے دوست
شب بھر جس کی یاد ہاۓ یاد
جگتے ہی وہ بے وفا سنم ہے دوست
مجھ کو لگن نہیں اس دنیا میں
سانس اس کے کرم ھے دوست
اس کے آنے سے چمن میں آئے بہار
دور دور سے دیدار کر ہائے شرم ھے دوست
میرا من سونا ھائے سونا ھے
ایام زندگی اس کی محرم ہے دوست
جب سے چکھا ہے غم فراق اس کا
نہ کوئی اور غم لگتا ستم ہے دوست
زندگی اس کے نام کردی اب تو زر
کانچ بھی اب لگتا نرم ہے دوست
This is my own poetry hope you will like it Insha Allah I will post more soon

No comments:
Post a Comment